وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا

 اسلام آباد: وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔

گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران کابینہ ارکان نے تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے جس کی متعدد دیگر وزرا نے بھی حمایت کی۔

اس پر وزیر خزانہ شوکت ترین نے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے اور عوامی ریلیف کی تجاویز زیرغور ہیں۔

 

 

 

The post وفاقی وزرا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3fwvri3