کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے دو ٹک ٹاکرز کو لوٹ لیا گیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے دو ٹک ٹاکرز کو لوٹ لیا گیا

 کراچی: گلستان جوہر بلاک 16 میں ڈاکوؤں نے دو ٹک ٹاکرز کو لوٹ لیا۔

شہر قائد میں چھینا جھپٹی کی وارداتیں جاری ہیں۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 16 میں دو ٹک ٹاکرز کو لوٹ لیاگیا۔ دونوں ٹک ٹاکرز ویڈیو بنانے میں مصروف تھے کہ اچانک ایک موٹرسائیکل پر تین ملزمان ان کے پاس آئے، اور چند منٹوں میں ہی واردات کرکے فرار ہوگئے۔

واردات کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آگئی۔ پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

The post کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے دو ٹک ٹاکرز کو لوٹ لیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2QngFSm