تربیلا غازی، بچے پر تشدد کرنے والا ناظم مدرسہ گرفتار - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

تربیلا غازی، بچے پر تشدد کرنے والا ناظم مدرسہ گرفتار

تربیلا غازی: پولیس نے بچے پر تشدد کرنے والے ناظم مدرسہ کو گرفتارکر لیا۔

گزشتہ روز تھانہ سٹی میں محمد خان امام مسجد الولی نے اپنے بچے پر تشدد کے حوالے سے تھانہ سٹی میں رپورٹ کی کہ میرا بیٹا 10سالہ مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ میں حفظ قرآن کررہا ہے جس کو مدرسہ ناظم راجہ طاہر محمود نے ڈنڈے سے مارپیٹ کی،دائیں بازوکی کہنی کے قریب سے فریکچر ہوا۔

پولیس نے ملزم ناظم مدرسہ اسلامیہ رحمانیہ راجہ طاہر کو گرفتار کرلیا۔

The post تربیلا غازی، بچے پر تشدد کرنے والا ناظم مدرسہ گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3n34cz7