کورونا وبا: سعودی عرب نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر سفری پابندیاں لگادیں - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کورونا وبا: سعودی عرب نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر سفری پابندیاں لگادیں

ریاض: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سعودی عرب نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔

سعودی عرب نے بھارت ، فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا پر بھی سفری پابندیاں لگادیں۔ ان تمام ممالک میں موجود مسافروں کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمان کے بعد کینیڈا نے بھی پاکستان پر سفری پابندیاں لگادیں

سعودی سول ایوی ایشن گاگا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت یورپی یونین ممالک اور سوئٹزر لینڈ پر بھی عارضی سفری پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ سعودی باشندوں اور سعودی اقامہ ہولڈر افراد کو وطن واپسی کے لیے 72 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے۔

The post کورونا وبا: سعودی عرب نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر سفری پابندیاں لگادیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3dJXCur