زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

گگو منڈی: بااثر زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

179۔ای بی کا بااثر زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، منع کرنے پر متاثرہ لڑکی کے والدکو جھوٹی درخواستیں دے کر متعدد بار کئی کئی روز تھانے میں بندکروائے رکھا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال زمیندار عبدالرزاق عرف کالی جوئیہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، متاثرہ لڑکی اوراس کے والد محمدامیر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف اورتحفظ دلائے جانے کی اپیل کی ہے۔

 

The post زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3nepie2