اسلام آباد: عید کے موقع پرقیدیوں کی سزا میں 30 دن کی معافی کی سمری ارسال کردی گئی۔
وزارت داخلہ نے عید کے موقع پرقیدیوں کی سزا میں 30 دن کی معافی کی سمری منظوری کے لئیے صدر مملکت کو بھجوا دی۔
وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گرد اورقتل سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات کے قیدیوں کے لئے یہ رعایت نہیں ہوگی۔
65 سال سے زائد عمرکے معمولی جرائم میں مرد قیدی رعایت کے مستحق ہوں گے جب کہ معمولی جرائم میں قید 60 سال کی خواتین اس رعایت کی مستحق ہوں گی۔
The post عید کے موقع پرقیدیوں کی سزا میں 30 دن کی معافی کی سمری ارسال appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3vg0JAf