ماضی کی حکومتوں نے ملک میں کرپشن کو پنپنے دیا، وزیراعلیٰ پنجاب - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ماضی کی حکومتوں نے ملک میں کرپشن کو پنپنے دیا، وزیراعلیٰ پنجاب

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثماب بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے ملک میں کرپشن کو پنپنے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرپشن کے ناسور نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا، کرپشن کرنا نہ صرف ملک اور قوم سے غداری کے مترادف ہے بلکہ یہ ناقابل برداشت جرم بھی ہے تاہم ماضی کی حکومتوں نے کرپشن کو پنپنے دیا۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پنجاب کو کرپشن فری بنانا میرا مشن ہے، کرپٹ افسروں اور اہلکاروں کے لئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں جب کہ کرپشن کے خلاف بلاامتیاز زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔

The post ماضی کی حکومتوں نے ملک میں کرپشن کو پنپنے دیا، وزیراعلیٰ پنجاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3r7Yk8j