(ن) لیگ ، پیپلزپارٹی کے درمیان اختلاف کی جنگ شدید تر - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

(ن) لیگ ، پیپلزپارٹی کے درمیان اختلاف کی جنگ شدید تر

 لاہور: سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے کے بعد سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان اختلاف کی جنگ شدیدترہوتی جارہی ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے بیانات کے بعد پیپلزپارٹی والوں نے جوابی وار شروع کردیے ہیں، جس کے تناظرمیں پی ڈی ایم ٹوٹنے کے قریب پہنچ گیا جبکہ فضل الرحمن کیلیے اسے قائم رکھنا کسی امتحان سے کم نہیں ہوگا۔

دوسری طرف کورونا کی تیسری لہرکے باعث سیاسی سرگرمیاں ماند پڑگئی ہیں، اپوزیشن کا حکومت کے خلاف فوری تحریک چلانا مشکل نظرآرہا ہے، آنے والے دنوں میں سیاسی صورتحال مزیدواضح ہوجائے گی۔

The post (ن) لیگ ، پیپلزپارٹی کے درمیان اختلاف کی جنگ شدید تر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3d7IMfy