پشاور میں 2 سالہ بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پشاور میں 2 سالہ بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد

پشاور: پہاڑی پورہ میں ننھے بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں ننھے بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی ہے، 2 سالہ فرمان کا تعلق پارا چنار سے تھا۔

پولیس حکام کے مطابق بچہ اپنے چچا کے گھر گل آباد آیا ہوا تھا، اور کھیلنے کے لئے باہر نکلا اور گم ہوگیا، تاہم تلاش کے بعد اس کی بوری بند لاش ملی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

The post پشاور میں 2 سالہ بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2P7Vy5y