بختاور بھٹو زرداری نے اپنی شادی کی ویڈیو جاری کردی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بختاور بھٹو زرداری نے اپنی شادی کی ویڈیو جاری کردی

کراچی: بختاور بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی مختصر ویڈیو جاری کردی۔

ویڈیو میں بختاور بھٹو زرداری کے والد اور سابق صدر آصف زرداری نے دولہا اور دلہن کے سامنے آئینہ رکھ کر منہ دکھائی کی رسم ادا کی۔

بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وہی آئینہ ہے جو میرے والدین کی شادی میں استعمال ہوا تھا۔ منہ دکھائی کی رسم میں دلہا اور دلہن دونوں کے چہروں پر مسکراہٹ تھی۔

The post بختاور بھٹو زرداری نے اپنی شادی کی ویڈیو جاری کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/36GfLoP