سہالہ / رورل سرکل: گھر میں سلنڈر گیس کی لیکیج کی وجہ سے میاں بیوی اور 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔
تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں واقع گھر میں سلنڈر گیس کی لیکیج کی وجہ سے میاں بیوی اور 3 بچے جاں بحق ہوگئے جن میں رفاقت حسین اس کی بیوی قراج بی بی، بیٹے حسنین، محمدعلی اور بیٹی آمنہ شامل ہیں۔
جاں بحق افراد کمرے میں گیس کا سلنڈر جلا کر سوئے ہوئے تھے، اسی دوران لیکیج کی وجہ سے کمرے میں گیس بھر گئی جس سے دم گھٹنے سے ہلاکتیں ہوئیں۔
The post سہالہ، کمرے میں گیس اخراج سے میاں بیوی اور 3 بچے جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/36ypsG0