پشاور پولیس نے 10 سال سے روپوش تخریب کار کو گرفتار کرلیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پشاور پولیس نے 10 سال سے روپوش تخریب کار کو گرفتار کرلیا

 پشاور: پشاورپولیس نے 10 سال سے روپوش خطرناک تحریب کار کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی صدر وقار احمد کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ تھانہ سربند کی حدود میں خطرناک اشتہاری ملزم یوسف سکنہ ضلع خیبر موجود ہے جو اچینی بالا میں 2011کو گورنمنٹ گرلز اسکول کو خودساختہ بموں سے اڑانے میں مطلوب ہے، ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔

The post پشاور پولیس نے 10 سال سے روپوش تخریب کار کو گرفتار کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3rDzGwL