بہترین وزیراعلیٰ کون؟ سوشل میڈیا پر ریحام خان کا سروے، بزدار سب سے بہترقرار - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بہترین وزیراعلیٰ کون؟ سوشل میڈیا پر ریحام خان کا سروے، بزدار سب سے بہترقرار

 لاہور:  بہترین وزیر اعلیٰ کون؟ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ایک بار پھر بازی لے گئے۔

سوشل میڈیا پر ریحام خان کی جانب سے کیے جانے والے پول میں وزیراعلیٰ پنجاب نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔ ریحام خان کی جانب سے کیے جانے والے پول میں تمام وزرائے اعلی کی کارکردگی بارے رائے لی گئی تھی۔62.2فیصد لوگوں نے عثمان بزدار کی کارکردگی کو بہتر قرار دیا۔

دوسرے نمبر پر مراد علی شاہ کو 26.4 فیصد ووٹ ملے۔وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان 8.9 فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال2.5 فیصد ووٹوں کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کر سکے۔

The post بہترین وزیراعلیٰ کون؟ سوشل میڈیا پر ریحام خان کا سروے، بزدار سب سے بہترقرار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3leNawd