اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ کابینہ کوارسال سمری میں وسیم رضا اور اصغر ندیم سید کے نام بھی تجویز کیے گئے ہیں۔
کابینہ آج کے اجلاس میں اسلام آباد وائلڈلائف مینجمنٹ بورڈ کا رکن تعینات کرنے کیلیے بھی 3ناموں پر غور کریگی،جن میں رینا سعید،زاہد بیگ مرزا اور وقار ذکریا شامل ہیں۔
The post نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ لگانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/36Jq7Uo