ای سی سی، صنعتوں کے لیے رعایتی بجلی کی منظوری - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ای سی سی، صنعتوں کے لیے رعایتی بجلی کی منظوری

 اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتوں کیلیے رعایتی بجلی کی منظوری دیدی تاہم حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔

وزیر اعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں صنعتوں کیلیے بجلی کے نرخ بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق ان کیلیے پرانا نرخ 12 روپے 96 پیسے سے بھی کم کرنے پر غورجاری ہے،حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ دے گی۔

 

The post ای سی سی، صنعتوں کے لیے رعایتی بجلی کی منظوری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/324TdMw