ایک فرد کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی، ٹیم کلیئر ہے، پی سی بی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ایک فرد کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی، ٹیم کلیئر ہے، پی سی بی

کراچی:  پی ایس ایل 5 کے پلے آف مرحلے میں کورونا کیسز بڑھنے لگے۔

پی سی بی نے تصدیق کردی کہ مقابلوں میں شریک ٹیم کے ایک اور فرد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی،اسے فوری طور پر ٹیم ہوٹل کے آئسولیشن روم میں منتقل کردیا گیا، بعدازاں مروجہ قواعد کے مطابق اسکواڈ میں شامل دیگر تمام اراکین کے کورونا ٹیسٹ کے لیے گئے جن کے نتائج منفی آئے۔

The post ایک فرد کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی، ٹیم کلیئر ہے، پی سی بی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/3ki9BPS