سانحہ اے پی ایس کے بعد بننے والا سیکیورٹی پلان دوبارہ لاگو کرنیکا فیصلہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سانحہ اے پی ایس کے بعد بننے والا سیکیورٹی پلان دوبارہ لاگو کرنیکا فیصلہ

پشاور: پولیس نے چند روز قبل مدرسہ میں ہونیوالے دھماکے کے بعد آرمی پبلک اسکول پردہشت گردوں کے حملے کے بعد پشاور میں بنائے جانیوالے سیکیورٹی پلان کو دوبارہ لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تمام تھانوں کے ایڈیشنل ایس ایچ اوز کو اپنے اپنے تھانوں کی حدود میں موجود مدارس کے نگران ، مذہبی شخصیات، سیاسی رہنماؤں اور تعلیمی اداروں کے سربراہان سے سیکیورٹی کے معاملے پر فی الفور ضروری اقدامات کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔

 

The post سانحہ اے پی ایس کے بعد بننے والا سیکیورٹی پلان دوبارہ لاگو کرنیکا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/35Y10wH