پاکستان آ کرگھرجیسا ماحول محسوس ہوتا ہے، چیئرمین زمبابوے بورڈ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاکستان آ کرگھرجیسا ماحول محسوس ہوتا ہے، چیئرمین زمبابوے بورڈ

 کراچی: چیئرمین زمبابوے کرکٹ تاوینگا موکولانی نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان آ کر گھرجیسا ماحول محسوس ہوتا ہے۔

مجھے یہاں بیحد خوشی ہوتی اور ہمیشہ خود کو محفوظ تصویر کرتا ہوں، راولپنڈی میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ  ہماری ٹیم کافی عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہی ہے، ہمارے لیے یہ دورہ بے حد اہم ہے، پی سی بی نے یہاں ہماری ٹیم کیلیے بہترین انتظامات کیے ہیں۔

The post پاکستان آ کرگھرجیسا ماحول محسوس ہوتا ہے، چیئرمین زمبابوے بورڈ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/3kNt1Ny