کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی کی طبیعت میں بہتری - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی کی طبیعت میں بہتری

 کراچی:  سندھ کے ضلع کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 4 سالہ علیشا کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔

قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جمال رضا کے مطابق کشمور کی 4 سالہ بچی آئی سی یو میں داخل ہے، کل سے اس کی حالت بہتر ہوگئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ علیشا کے زخم بھی بہتر ہورہے ہیں، اگر مزید طبیعت بہتر ہوئی تو کل تک بچی کے سینے میں ڈالی گئی ٹیوب نکال لی جائیگی، بچی کو ابھی منہ سے غذا کھانے کی اجازت نہیں دی ہے۔

The post کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی کی طبیعت میں بہتری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/36N5kiO