امریکا نے گندھارا دور کے چرائے گئے نوادرات پاکستان کو واپس کردیے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

امریکا نے گندھارا دور کے چرائے گئے نوادرات پاکستان کو واپس کردیے

 واشنگٹن:  امریکا نے گندھارا دور کے چوری ہونے والے نوادرات پاکستان کو واپس کردیے۔

گندھارا دور کے چوری ہونے والے نوادرات امریکا نے پاکستان کو واپس کردیے، دوسری صدی کے بدھا دور کے یہ نوادرات پاکستان کے حوالے کرنے کیلیے پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں نیویارک کاؤنٹی کے ڈسٹرکٹ اٹارنی سائرس ونس اور قونصلر جنرل عائشہ علی نے چرائے گئے نوادرات کی واپسی کے معاہدہ پر دستخط کیے۔

 

The post امریکا نے گندھارا دور کے چرائے گئے نوادرات پاکستان کو واپس کردیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2I5XpVa