سی اے اے تحفظات دور کرنے میں ناکام، بین الاقوامی تنظیم نے 90روز کا وقت دے دیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سی اے اے تحفظات دور کرنے میں ناکام، بین الاقوامی تنظیم نے 90روز کا وقت دے دیا

 کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی ہوابازی کی بین الاقوامی تنظیم کے تحفظات دور کرنے میں ناکام ہوگئی جب کہ اکاو نے 90 روز کا وقت دے دیا۔

ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن اور ملکی نجی ائرلائنوں سمیت کپتانوں کے متفرق لائسنسوں کے اجرا اور ان کے حوالے سے پیدا ہونے شکوک وشبہات کے معاملے پر سول ایوی ایشن پاکستان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔

سی اے اے پاکستان بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاو)کے تحفظات دور کرنے میں ناکام ثابت ہوا، سی اے اے پاکستان کو پائلٹس کے پرسنل لائسنسنگ،ٹریننگ اور دیگر دو شعبوں میں تحفظات دور کرنے کیلیے کہا گیا تھا۔

 

The post سی اے اے تحفظات دور کرنے میں ناکام، بین الاقوامی تنظیم نے 90روز کا وقت دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3k42Dy1