3 روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ میں شروع - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

3 روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ میں شروع

 لاہور: 3روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع رائے ونڈ میں شروع ہو گیا۔

سالانہ 3روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز مولانا نذر الرحمن کے بیان سے ہوا، کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے باعث تبلیغی اجتماع گزشتہ برسوں کے برعکس اس مرتبہ ایک ہی مرحلہ میں منعقد ہوگا، شرکا کی تعداد بھی محدود رکھی گئی ہے۔

پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، چیکنگ کے بغیر کسی کو بھی پنڈال میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا۔

The post 3 روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ میں شروع appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3p4DgQ3