حکومت کا مزید 16 ممالک کو آن لائن ویزا دینے کا فیصلہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

حکومت کا مزید 16 ممالک کو آن لائن ویزا دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے مزید 16ممالک کوآن لائن ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت نے ویزا ریجیم کو وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ مزید 16ممالک کوآن لائن ویزا حاصل کرنے کی سہولت دی جائے گی۔

وفاقی کابینہ کو ارسال سمری کے مطابق اس سہولت کا مقصد سیاحت اور کاروبار کے شعبے میں موجود صلاحیت کودنیاکے سامنے اجاگر کرنا ہے۔ فیصلے کے بعد191 ممالک آن لائن پاکستانی ویزا لے سکیں گے۔

 

The post حکومت کا مزید 16 ممالک کو آن لائن ویزا دینے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3puW3EB