بی آئی ایس پی میں فراڈ، مزید 13افسران کی بیگمات کو سزائیں - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بی آئی ایس پی میں فراڈ، مزید 13افسران کی بیگمات کو سزائیں

 حیدرآباد: مستحقین کے نام پر رقوم حاصل کرنے والے مزید 13 سرکاری افسران کی بیگمات و رشتے دار خواتین کو سزائیں سنا دی گئیں۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں فراڈ اور دھوکادہی کے ذریعے مستحقین کے نام پر رقوم حاصل کرنے والے مزید 13 سرکاری افسران کی بیگمات و رشتے دار خواتین کو سزائیں سنا دی گئیں۔

سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ نمبر نو حیدرآباد کی عدالت نے  مقدمات میں نامزد ملزمہ مسمات حاجرہ میر حسین، مسمات شبانہ، مسماۃ حلیمہ، مسمات زیب النسا، مسمات حاکم زادی، مسمات زینت، مسمات نجمہ، مسمات سکھبائی، مسمات علیشا، مسمات زرینہ بیگم، مسمات صبہائی و دیگر پر جرم ثابت ہو جانے پر فی کس8ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

The post بی آئی ایس پی میں فراڈ، مزید 13افسران کی بیگمات کو سزائیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3eVG3qn