یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین کیلیے 10 ملین ڈالر دے گی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین کیلیے 10 ملین ڈالر دے گی

 اسلام آباد:  یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین کیلیے 10 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔

یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین اور ان کی میزبان کمیونٹیز کیلیے یو این ایچ سی آر کی امداد کو نمایاں طور پر فروغ دینے کیلیے 10 ملین ڈالر فراہم کررہا ہے۔ فنڈز سے کووڈ-19 وبائی امراض کے قلیل اور درمیانی مدت کے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

The post یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین کیلیے 10 ملین ڈالر دے گی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3m5x8oK