کراچی میں کمسن لڑکی پراسرار طور پر لاپتہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کراچی میں کمسن لڑکی پراسرار طور پر لاپتہ

 کراچی: سرجانی ٹاؤن میں چیز لینے جانے والی کمسن بچی لاپتہ ہوگئی۔

کراچی کے علاقہ سرجانی ٹاؤن میں چیز لینے جانے والی کمسن بچی لاپتہ ہوگئی۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ 6 سالہ اربا سرجانی ٹاؤن مراقبہ ہال کے قریب رات ساڑھے 8بجے کے قریب چیز لینے گئی تھی جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہوئی۔

اطلاعات ہیں کہ پینٹ شرٹ اور کیپ پہنے ہوئے شخص کے ہمراہ بچی کو آخری بار دیکھا گیا تھا، پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔

The post کراچی میں کمسن لڑکی پراسرار طور پر لاپتہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2JbauNp