اس سال صرف سعودی عرب میں مقیم محدود افراد ہی فریضہ حج ادا کرسکیں گے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اس سال صرف سعودی عرب میں مقیم محدود افراد ہی فریضہ حج ادا کرسکیں گے

 اسلام آباد: سعودی حکومت کا رواں سال بین الاقوامی حج آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ، رواں سال صرف سعودی عرب میں مقیم محدود افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے مسلمان رواں سال حج کا سفر نہیں کر سکیں گے ،سعودی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق کورونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں سال صرف سعودی عرب میں مقیم مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے محدود لوگ حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔

 

The post اس سال صرف سعودی عرب میں مقیم محدود افراد ہی فریضہ حج ادا کرسکیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2NsdpzT