اہلیہ کی سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ، فٹبالر ٹیم سے باہر - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اہلیہ کی سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ، فٹبالر ٹیم سے باہر

 نیویارک: لاس اینجلس گلیکسی  نے سربین مڈ فیلڈر الیگزینڈر کیٹی کو اہلیہ کی متنازع پوسٹس کے سب ٹیم سے باہر کردیا۔

انھوں نے نسل پرستی اور پْرتشدد سوشل میڈیا پوسٹس شیئر کی تھیں۔ کلب کا کہنا ہے کہ وہ کسی قسم کے رنگ و نسل کے امتیاز پر یقین نہیں رکھتے، اس لیے باہمی رضامندی سے کیٹی کے ساتھ راستے جدا کرلیے ہیں۔

The post اہلیہ کی سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ، فٹبالر ٹیم سے باہر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/3h1bMa7