حج ادائیگی کے مختلف پہلو پر غور جاری - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

حج ادائیگی کے مختلف پہلو پر غور جاری

ریاض: سعودی عرب میں حج کے بارے میں مختلف پہلوؤں پر غور جاری ہے۔

وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبدالعالی نے کہا ہے کہ حج کے حوالے سے معاملات پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے، فیصلہ عوام الناس کے بہترین مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

ترجمان صحت نے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ 21 جون کے بعد کی حکمت عملی کے بارے میں تفصیلی طور پر مطلع کریں گے تاکہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے آئندہ کے مرحلے میں احتیاطی تدابیر اخیتار کی جاسکیں۔

The post حج ادائیگی کے مختلف پہلو پر غور جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2YhKPrm