ٹنڈولکر اگر اب کھیلتے توایک لاکھ 30 ہزاررنز بنا لیتے، شعیب اختر - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ٹنڈولکر اگر اب کھیلتے توایک لاکھ 30 ہزاررنز بنا لیتے، شعیب اختر

کراچی:  پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ درست نہیں، اگر سابق بیٹسمین اس وقت کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ 30  ہزار رنز اسکور کرسکتے تھے۔

یاد رہے کہ ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار انٹرنیشنل رنز بنائے جبکہ ویرات کوہلی اب تک بھارت کیلیے 22 ہزار کے قریب رنز اسکور کرچکے ہیں،ٹنڈولکر کے کئی ریکارڈز ان کے نشانے پر پہلے سے ہی ہیں۔ اس حوالے سے شعیب اختر نے کہاکہ دونوں کا موازنہ نہیں بنتا کیونکہ ٹنڈولکرنے جس دور میں کرکٹ کھیلی وہ بیٹسمینوں کیلیے بہت ہی مشکل تھا، اگر وہ موجودہ دور میں کھیلتے تو ایک لاکھ 30 ہزار رنز بنالیتے۔

The post ٹنڈولکر اگر اب کھیلتے توایک لاکھ 30 ہزاررنز بنا لیتے، شعیب اختر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/3e0vpgc