کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج دوپہرکراچی پہنچ رہی ہے۔
پی ایس ایل فائیو میں 20 فروری کو اپناافتتاحی میچ کھیلنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج دوپہرکراچی پہنچ رہی ہے۔ اگلے روز اتوار کو فرنچائز کے تحت دوپہر11 بجے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس طے ہے، بعدازاں دوپہر 1 بجے اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹریننگ سیشن ہوگا۔
The post اسلام آباد یونائیٹڈ کی آج کراچی آمد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2HokkqO
