گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ شروع - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ شروع

 اسلام آباد: گوادر کی بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ شروع ہوگئی ہے۔

پاکستان میں چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق منگل کو گوادر کی بندر گاہ پر کنٹینر سے لدا ہوا پہلا بحری جہاز لنگر اندازہو گیا۔ بیان کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو سے علاقائی اقتصادی تعلقات کو فروغ حاصل ہوگا۔۔

The post گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ شروع appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2Nrz0sR