قومی جونیئر اسکواش ٹیم کا آج وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا جائے گا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

قومی جونیئر اسکواش ٹیم کا آج وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا جائے گا

 لاہور: برٹش اوپن میں شرکت کے بعد پاکستانی اسکواش ٹیم بدھ کواسلام آباد پہنچ رہی ہے۔

پاکستانی اسکواش ٹیم کی وطن واپسی پر فیڈریشن کی جانب سے گولڈمیڈل جیتنے والے حمزہ خان اور دیگرکھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا جائے گا، حمزہ نے انڈر15میں 8 برس بعد ملک کیلیے ٹائٹل حاصل کیا تھا۔

چیمپئن شپ میں مجموعی طورپر9پاکستانی کھلاڑیوں نے شرکت کی،3 نے مختلف ایج کیٹیگریز کے سیمی فائنلز تک رسائی پائی، حمزہ خان ٹرافی پانے میں کامیاب رہے۔

The post قومی جونیئر اسکواش ٹیم کا آج وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا جائے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/300PsoV