لسیتھ مالنگا ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں سب سے ناکام کپتان بن گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

لسیتھ مالنگا ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں سب سے ناکام کپتان بن گئے

پونے: سری لنکا کے لسیتھ مالنگا ٹوئنٹی 20 میں سب سے ناکام کپتان بن گئے۔

20 سے زائد ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں ٹیم کی قیادت کرنے والوں میں فتح شکست کا سب سے کم تناسب مالنگا کا ہے، ان کی کپتان میں سری لنکا نے 22 میں سے صرف 8 میچز جیتے، اس طرح فتح کا تناسب 33.3 بنتا ہے۔

دوسرے نمبر پر شکیب الحسن (7/21) 33.3، تیسرے نمبر پر مشفیق الرحیم (8/23) 34.8، چوتھے نمبر پر مشرفی مرتضیٰ (10/28) 35.7 اور پانچویں نمبر پر کریگ بریتھ ویٹ (11/30) 36.7 کے تناسب کے ساتھ موجود ہیں۔

 

The post لسیتھ مالنگا ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں سب سے ناکام کپتان بن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Tfb1kj