کینبرا: آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کھلاڑیوں کو پانی پلانے کیلیے میدان میں پہنچ گئے۔
سری لنکا سے وارم اپ میچ میں آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کھلاڑیوں کو پانی پلانے کیلیے میدان میں پہنچ گئے، شائقین کرکٹ نے ان کے اس اقدام کو خوب سراہا۔
The post آسٹریلوی وزیراعظم کھلاڑیوں کو پانی پلانے کیلیے میدان میں پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/3604IVD