کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

شہر میں آج بھی تیز دھوپ اور شدید گرمی کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہرمیں گرمی کا پارہ38ڈگری رہا تاہم آج موسم گرم اورخشک رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ دن کے وقت ہوا میں نمی کاتناسب متوازن رہا اورصرف 33فیصد رہا۔ دوپہر کے وقت مطلع صاف ہونے اور تیزدھوپ نکلنے کے سبب درجہ حرارت میں اضافہ ہوا۔

گرمی اصل درجہ حرارت کے مطابق محسوس کی گئی،بدھ کو شہر میں سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں چلیں ،آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36سے38ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

The post شہر میں آج بھی تیز دھوپ اور شدید گرمی کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2OUkKdN