ٹینٹ میں بھوکے پیٹ سونے اور پانی پوری بیچنے والے جیسوال اسٹار بن گئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ٹینٹ میں بھوکے پیٹ سونے اور پانی پوری بیچنے والے جیسوال اسٹار بن گئے

ممبئی: ٹینٹ میں بھوکے پیٹ سونے اور پانی پوری بیچنے والے یشاسوی جیسوال اب اسٹار بن کربھارت کی انڈر 19 ٹیم کو دورہ سری لنکا کیلیے جوائن کرنے کیلیے تیار ہیں۔

یشاسوی جیسوال نے لسٹ اے کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر کا اعزاز حاصل کیا ہے، وہ 3 برس تک آزاد میدان گروپ میں مسلم یونائیٹڈ کلب کے ٹینٹ میں گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ سوتے رہے، اس سے پہلے وہ ایک ڈیری شاپ پر سوتے تھے۔

گیارہ برس کی عمر میں ہی انھوں نے بھارت کیلیے کرکٹ کھیلنے کا خواب دیکھنا شروع کیا اور اب 17 برس کی عمر میں وہ پختہ کار مڈل آرڈر بیٹسمین بن چکے ہیں۔

 

The post ٹینٹ میں بھوکے پیٹ سونے اور پانی پوری بیچنے والے جیسوال اسٹار بن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/31Rs6kQ