کوالا لمپور: ایشین پلیئر آف دی ایئر عبدالکریم حسن پر ریفری سے بدتمیزی پر 5 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔
ایشین چیمپئنز لیگ سیمی فائنل میں قطری کلب السعد کے لیفٹ بیک نے یلو کارڈ ملنے پر ریفری سے جارحانہ انداز رویہ اختیار کیا، جس پر ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے ان پر 5 ماہ کی پابندی عائد کردی۔
فیفا نے انھیں دسمبر میں قطر میں ہی شیڈول کلب ورلڈ کپ میں حصہ لینے کیلیے اہل قرار دے دیا ہے، وہ ڈومیسٹک میچز بھی کھیل سکیں گے۔
The post ریفری سے بدتمیزی، فٹبالرپر5ماہ کی پابندی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2ohHglS