ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے نو منتخب صدر ساروگنگولی نے آئی سی سی سے 372 ملین ڈالر کی وصولی کو اپنی اولین ترجیح قرار دے دیا۔
ساروگنگولی نے کہاکہ میں سب سے پہلے کونسل کے ذمہ بورڈ کے بقایاجات نکلوانے کی کوشش کروں گا، رواں سائیکل میں ہمیں 372 ملین ڈالر ملنے ہیں اور ہم یہ وصول کریں گے۔
The post آئی سی سی سے 372 ملین ڈالر کی وصولی گنگولی کی اولین ترجیح appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2N1nVNW