اسلام آباد: وزارت خزانہ نے عالمی مارکیٹ میں ایک سال کی مدت کے یوروبونڈز اور سکوک جاری کرنے کیلیے میڈیم ٹرم نوٹ پروگرام (ایم ٹی این) متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت خزانہ نے ایک پروگرام کے تحت بین الاقوامی مارکیٹ میں یورو بانڈز و سکوک جاری کرنے کیلیے فنانشل ایڈوائزر کی تقرری کے خواہاں مالیاتی اداروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ انھیں 14 اکتوبرتک 2 الگ لفافوں میں تکنیکی اور مالی تجاویز جمع کرانا ہوں گی۔
The post ایک سالہ مدت کے یوروبانڈز اور سکوک جاری کرنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2LTyWk3