ایک کلومیٹر طویل سبز ہلالی پرچم تیار، آج لنڈی کوتل بازار سے مارچ ہوگا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ایک کلومیٹر طویل سبز ہلالی پرچم تیار، آج لنڈی کوتل بازار سے مارچ ہوگا

خیبر: یوم آزادی پر ایک کلومیٹر لمبا اور35 فٹ چوڑا سبزہلالی پرچم تیار کرلیا۔

تحصیل لنڈی کوتل کے سماجی کارکن شاکر آفریدی نے جھنڈالاہور میں ایک ماہ میں تیارکرایا،یہ ایک لاکھ  24ہزار مربع فٹ اور23 من وزنی ہے۔آج صبح  10ہزار رضاکار اسے تھام کر لنڈی کوتل بازار سے طورخم بارڈر تک12 کلومیٹر طویل مارچ کریں گے۔

شاکر آفریدی کے مطابق یہ دنیا کا سب سے بڑا پرچم ہوگا جس کامقصد قبائل کی طرف سے حب الوطنی کا اظہارہے۔

 

The post ایک کلومیٹر طویل سبز ہلالی پرچم تیار، آج لنڈی کوتل بازار سے مارچ ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2TF9baN