آج مطلع ابرآلود رہے گا، بوندا باندی اور پھوار کا امکان - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

آج مطلع ابرآلود رہے گا، بوندا باندی اور پھوار کا امکان

کراچی: شہر کا مطلع آج ابرآلود رہنے جبکہ بونداباندی اور پھوار پڑنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت شہر کا مطلع کہیں جذوی اور کہیں ابرآلود رہا جب کہ 2اگست تک شہر کا مطلع حالیہ مون سون سسٹم کے اثرات کے زیراثر رہے گا۔

واجح رہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب شروع ہونے والی مون سون کی پہلی بارش کا سلسلہ منگل کی شام کو تھم گیا تھا، بارش کا سلسلہ رکنے کے 24 گھنٹے بعد بھی شہرمیں بجلی کی فراہمی معمول پر نہیں آسکی۔

The post آج مطلع ابرآلود رہے گا، بوندا باندی اور پھوار کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2LSYlwK