کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کینیڈا کا کشمیریوں پر مظالم میں ملوث 7 بھارتی فوجی افسروں کو ویزا دینے سے انکار

اوٹاوہ: کینیڈا نے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم پرسابق بھارتی افسروں کو ویزے دینے سے انکارکردیا ہے۔

کینیڈا کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم میں ملوث 7 بھارتی فوجی افسروں کو ویزا دینے سے انکار کردیا گیا ہے۔ ان میں 2سابق لیفٹیننٹ جنرل، 3سابق بریگیڈیئر اور2انٹیلی جنس افسر شامل ہیں۔

کینیڈا کی امیگریشن کے مطابق تمام افسر مقبوضہ کشمیرمیں مظالم میں ملوث رہے ہیں۔

 

The post کینیڈا کا کشمیریوں پر مظالم میں ملوث 7 بھارتی فوجی افسروں کو ویزا دینے سے انکار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2Z9CsQR