ڈیوڈ وارنر نے خود کو پرسکون رکھنے کے لیے موسیقی کا سہارا لے لیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ڈیوڈ وارنر نے خود کو پرسکون رکھنے کے لیے موسیقی کا سہارا لے لیا

ساؤتھمپسٹن:  آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ وہ خود کو ٹریننگ کے دوران پرسکون رکھنے کیلیے موسیقی کا سہارا لیتے ہیں۔

ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ میری پلے لسٹ میں دھیمے سروں والے گانے ہیں جس سے میں خود کو ریلیکس رکھتا اور ٹریننگ کے دوران مختلف چیزیں آزماتا ہوں۔

یاد رہے کہ ان پر بھارت سے ورلڈ کپ میچ میں سلو بیٹنگ پر کافی تنقید کی گئی تھی جبکہ سائوتھمپٹن میں میں باہمی پری ایشز وارم اپ میچ میں انھوں نے عمدہ بیٹنگ کی ہے۔

The post ڈیوڈ وارنر نے خود کو پرسکون رکھنے کے لیے موسیقی کا سہارا لے لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2yaJoNy