جیمز پیٹنسن نے بگ تھری فاسٹ بولرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

جیمز پیٹنسن نے بگ تھری فاسٹ بولرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

ساؤتھمپسٹن: اسپیڈ مرچنٹ جیمز پیٹنسن نے اپنی ٹیم کے بگ تھری فاسٹ بولرز کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔

جیمز پیٹنسن اس وقت بہترین فارم میں ہیں، ساؤتھمپٹن میں جاری باہمی وارم اپ میچ میں بھی ان کی کارکردگی کافی شاندار رہی ہے جس سے یہ امکان ہے کہ وہ ایشز سیریز کیلیے پیٹ کمنز، اسٹارک اور ہیزل ووڈ کی پارٹنر شپ توڑ سکتے ہیں۔

خود کمنز نے تسلیم کیا ہے کہ پیٹنسن سائوتھمپٹن میں اپنی پرفارمنس کے عروج کے قریب دکھائی دے رہے اور ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کیلیے راستہ تلاش کرسکتے ہیں۔

The post جیمز پیٹنسن نے بگ تھری فاسٹ بولرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2MeCmPZ