نواز شریف نے مینوئل پر عمل شروع کردیا، تمام قیدیوں کی طرح ناشتہ کیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

نواز شریف نے مینوئل پر عمل شروع کردیا، تمام قیدیوں کی طرح ناشتہ کیا

 لاہور:  سابق وزیراعظم نواز شریف نے مینوئل کے مطابق عمل کرنا شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے تمام قیدیوں کی طرح ناشتہ انڈہ، سلائس اور چائے سے کیا جبکہ کھانے میں سبزی گوشت اور 2روٹیاں لیں۔

یاد رہے کہ نواز شریف کی طبیعت ناسازی کے باعث حکومت نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر شیڈول تیار کیا تھا۔

The post نواز شریف نے مینوئل پر عمل شروع کردیا، تمام قیدیوں کی طرح ناشتہ کیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SGhx1b