بجلی کا بل زیادہ آنے پر جھگڑا، بیٹے نے ماں کو قتل اور باپ کو زخمی کردیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بجلی کا بل زیادہ آنے پر جھگڑا، بیٹے نے ماں کو قتل اور باپ کو زخمی کردیا

فیصل آباد: بجلی کا بل زیادہ آنے پر گھر میں ہونیوالے جھگڑے کی بنا پر بیٹے نے ماں کو قتل اور باپ کو شدید زخمی کردیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ چک نمبر67ج ب میں 56سالہ سرور کے گھر کا بجلی کا بل زیادہ آیا تو اس کی 22سالہ مجاہد کیساتھ تلخ کلامی ہوئی مجاہد نے مشتعل ہوکر اپنی والدہ55سالہ صفیہ بی بی اور اپنے والد سرور پر فائرنگ کردی۔

میاں بیوی کو اسپتال منتقل کیاجارہا تھا کہ صفیہ بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئی جبکہ سرور کو الائیڈ اسپتال داخل کروایا گیا، ملزم فرار ہوگیا۔

The post بجلی کا بل زیادہ آنے پر جھگڑا، بیٹے نے ماں کو قتل اور باپ کو زخمی کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Yro6Kk