فورسز پر حملے قابل مذمت، دہشت گرد ناکام ہوں گے، صدر مملکت - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

فورسز پر حملے قابل مذمت، دہشت گرد ناکام ہوں گے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

صدر عارف علوی نے بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اورکہاکہ وطن عزیز کیلعے جان قربان کرنیوالے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، انھوں نے شہدا کے بلندی درجات اور اہل خانہ کے لعے صبر و جمیل کی دعاکی۔

صدرمملکت نے کہا کہ شر پسند عناصر پاکستان کی ترقی اور استحکام کے مخالف ہیں،وطن کے دفاع میں مسلح افواج کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

The post فورسز پر حملے قابل مذمت، دہشت گرد ناکام ہوں گے، صدر مملکت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2MutLJp