عمران خان حکمران ضرور ہیں مگر لیڈر نہیں، بلاول بھٹو زرداری - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

عمران خان حکمران ضرور ہیں مگر لیڈر نہیں، بلاول بھٹو زرداری

 اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان حکمران ضرور ہیں مگر لیڈر نہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان حکمران ضرور ہیں مگر لیڈر نہیں، عمران خان قابل رحم ہیں کہ پاکستان کی بیرون ملک نمائندگی کے وقت انہیں کنٹینر نہ مل سکا، اس وقت ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو صرف اپنی ذات نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں کی بات کرے، اگر اپوزیشن کی طرح حکومت بھی اپوزیشن کرے گی تو ملک کون چلائے گا۔

 

The post عمران خان حکمران ضرور ہیں مگر لیڈر نہیں، بلاول بھٹو زرداری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2JUMOJL