ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد، 5 ارکان پر مشتمل سیل قائم - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد، 5 ارکان پر مشتمل سیل قائم

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے فیٹف ایکشن پلان کے نکات پرعملدرآمد کیلیے 5ارکان پر مشتمل خصوصی سیل قائم کردیا ہے۔

ایف بی آر نے منی لانڈرنگ و ٹیرر ازم فنانسنگ سمیت کسٹمز و ایف بی آر سے متعلقہ فیٹف ایکشن پلان کے نکات پرعملدرآمد کیلیے گریڈ 20کے ڈائریکٹر کراس بارڈر کرنسی موونٹ عبدالوحید مروت کی سربراہی میں 5ارکان پر مشتمل خصوصی سیل قائم کردیا ہے۔

 

یہ سیل ڈائریکٹریٹ جنرل کسٹمز اینٹلی جننس اینڈ انویسٹی گیشن کے ماتحت کام کرے گا اور یہ سیل فیٹف ایکشن پلان کے کسٹمز سے متعلقہ نکات پر عملدرآمد کیلیے فوکل ہوائنٹ کے طور پر فرائض سرانجام دے

The post ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد، 5 ارکان پر مشتمل سیل قائم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2OjXffu